ہوم Sports یوم دفاع کے موقع پرتمام مداح شعیب زہری کا باکسنگ مقابلہ دیکھیں...

یوم دفاع کے موقع پرتمام مداح شعیب زہری کا باکسنگ مقابلہ دیکھیں سابق اولمپئین باکسر حسین شاہ کا پیغام

0



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوم دفاع کے موقع پرایشیئن باکسنگ چیمپئن شعیب خان زہری اور نیشنل باکسنگ چیمپئین بلال مشہود کے درمیان قیوم سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں باکسنگ کا مقابلہ ہونے جا ر ہا ہے۔سپر لائٹ ویٹ کیٹگری کے اس مقابلے میں کل 6راؤنڈ کھیلے جائیں گے ۔ اس مقابلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے سابق اولمپئین باکسر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پشاور میں سہیل خان پرموشن میں شعیب زہری کا مقابلہ ہونے جا رہا ہے ، سب سے درخواست ہے کہ مل کر اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی باکسنگ ایونٹس کو مل کر کامیاب بنائیں گے تو ہمارے باکسر بھی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھر پور اہلیت رکھتے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version