ہوم World سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں نظر آیا رمضان المبارک کا...

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں نظر آیا رمضان المبارک کا چاند، کل ہوگا پہلا روزہ

0


تاہم عمان نے ملک میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے اور پہلا روزہ 12 مارچ بروز منگل کو ہوگا۔ آسٹریلیا، ملائیشیا، فلپائن اور برونائی نے بھی پہلا روزہ 12 مارچ کو ہی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version