ہوم World عوامی فلاحی کمپنی کی مالکہ کو ملازمین کے جنسی استحصال پر مقدمے...

عوامی فلاحی کمپنی کی مالکہ کو ملازمین کے جنسی استحصال پر مقدمے کا سامنا

0



عوامی فلاحی کمپنی کی مالکہ کو ملازمین کے جنسی استحصال پر مقدمے کا سامنا

 نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں عوامی فلاحی کمپنی کی مالک کو ملازمین کے جنسی استحصال پر مقدمے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق آرگیزم کلٹ نامی کمپنی کی مالک نکول ڈائیڈون پر الزام ہے کہ وہ ملازمین پر سرمایہ کاروں سے جنسی تعلقات قائم کرنے کیلئے مجبور کرتی رہی۔ امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے تفتیش کی جس کے دوران شواہد ملے کہ ملازمین کو حقیقت میں غیر اخلاقی تعلقات قائم کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جاتا تھا۔

معاملہ عدالت میں پیش کر دیا گیا جہاں الزامات ثابت ہونے پر نکول ڈائیڈون کو 20 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version