ہوم World کانگو: فوجی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش, 3 امریکی شہریوں...

کانگو: فوجی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش, 3 امریکی شہریوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

0



(24 نیوز) کانگو میں فوجی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش والے اور بغاوت کے مرتکب 3 امریکی شہریوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والوں میں کینیڈا، بلجیئم اور کانگو کے شہری بھی شامل ہیں، بغاوت کے مجرمان کو سزا کا حکمنامہ کنساشا کی جیل میں پڑھ کر سنایا گیا، سزا پڑھ کر سنائے جانے کے مناظر ٹی وی پر بھی دکھائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: یو اے ای امریکا کیساتھ  ڈیل کا خواہاں، کتنی رقم خرچ کرے گا ؟جان کر ہوش اُڑ جائیں

واضح رہے کہ فوجی عدالت نے ٹرائل میں 14 افراد کو بری کر دیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version