ہوم World ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلہ 

ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلہ 

0



کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں 4.8شدت کا زلزلہ  آیا ہے، زلزلے کا مرکز افغان تاجکستان  سرحدی علاقہ تھا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیرزمین زلزلے کی گہرائی صرف 12کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version