ہوم World آسٹریلیا کا لاٹری ویزا کن ملکوں کے باشندوں کو مستقل رہائش کی...

آسٹریلیا کا لاٹری ویزا کن ملکوں کے باشندوں کو مستقل رہائش کی پیشکش کر دی

0



آسٹریلیا کا لاٹری ویزا، کن ملکوں کے باشندوں کو مستقل رہائش کی پیشکش کر دی

کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے لاٹری سسٹم کے تحت بحرالکاہل کے جزیروں اور مشرقی تیمور کے باشندوں کیلئے مستقل رہائش کی پیشکش کر دی ہے۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق آسٹریلوی حکومت اپنے ارد گرد کے ممالک کے باشندوں کو بسانے کا پروگرام شروع کیا ہے جہاں انہیں بیوی بچوں کے ہمراہ رہنے کیلئے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

آسٹریلین ویزا کیلئے ان ممالک میں مارشل آئی لینڈز، پاپوا نیو گنی، فجی ، مائیکرونیشیا، کریباتی، نورو، پالو، ٹونگا، وانوٹو، سولومن آئی لینڈز، سموا شامل ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version