Saturday, December 28, 2024
ہومWorldاتحادی ممالک کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو مستردکرتے ہیںاسرائیل

اتحادی ممالک کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو مستردکرتے ہیںاسرائیل



تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل نے اتحادی ملکوں کے 2 ریاستی حل کے مطالبےکو  واضح طور  پر مسترد کر دیا ہے۔

 اسرائیلی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی پیش کردہ قرارداد منظور کی جس میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بین الاقوامی کوشش کو مسترد کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق  نیتن یاہو کی پیش کردہ قرارداد پر اسرائیلی پارلیمنٹ کے 99 ارکان نے حمایت میں اور  9 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں