ہوم World ازبک وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےاہم ملاقاتیں کرینگے

ازبک وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےاہم ملاقاتیں کرینگے

0



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔
روزنامہ ا±مت نیوزکے مطابق پاکستان پہنچنے پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل وسط ایشیاءاور ای سی او نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا شاندار استقبال کیا، مہمان وزیر خارجہ 2 روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔دو روزہ دورے کے دوران ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ سمیت اہم رہنماﺅں سے ملاقاتیں ہوں گی، اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدے طے پانے کا بھی امکان ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version