ہوم World اسرائیلی فوج کی بربریت جاریپھر ہسپتال پر حملہغزہ  میں بمباری23 افراد شہید 

اسرائیلی فوج کی بربریت جاریپھر ہسپتال پر حملہغزہ  میں بمباری23 افراد شہید 

0



(ویب ڈیسک)اسرائیلی فوج غزہ میں جنگی جرائم سے باز نہ آئی۔ ایک بار پھر کمال عدوان ہسپتال پر حملہ آور ہوگئی۔

شیلنگ سےطبی عملے کے 2 ارکان شہید ہوگئے جبکہ ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام سمیت بارہ افراد زخمی ہوئے، غزہ سٹی میں بمباری سے ایک ہی خاندان کے سات افراد سمیت اکیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کی وارننگ کے بعد ہزاروں فلسطینی غزہ کے علاقے شجاعیہ سے نقل مکانی کرگئے۔تل ابیب میں ایک بار پھر اسرائیلی شہری سڑکوں پر آگئے۔قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس سے مذاکرات اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version