ہوم World اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیمعاہدے کے باوجود رفح پر حملے جاری رکھنے...

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیمعاہدے کے باوجود رفح پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

0



مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن)رفح میں فوجی آپریشن نہ کرنے کے عالمی دباؤ کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔

نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو بھی جائے تو رفح پر حملے سے نہیں رُکیں گے۔ تمام مقاصد حاصل کیے بغیر جنگ روکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ہم رفح میں جائیں گے اور حماس کی بٹالین کو ختم کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا معاہدہ ہو یا نہ ہو ہم مکمل فتح حاصل کرنے رفح ضرور جائیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version