Thursday, December 26, 2024
ہومWorldاسرائیلی وزیرِ اعظم کا رفح میں تازہ ترین کارروائی کا دفاع

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا رفح میں تازہ ترین کارروائی کا دفاع



اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے تنقید کے باوجود غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی فورسز کی تازہ ترین کارروائی کا دفاع کیا ہے۔ اس سرحدی شہر میں لگ بھگ 10 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اب کہیں اور جانے کی جگہ نہیں ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں