ہوم World اسرائیلی وزیرِ اعظم کا رفح میں تازہ ترین کارروائی کا دفاع

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا رفح میں تازہ ترین کارروائی کا دفاع

0



اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے تنقید کے باوجود غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی فورسز کی تازہ ترین کارروائی کا دفاع کیا ہے۔ اس سرحدی شہر میں لگ بھگ 10 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اب کہیں اور جانے کی جگہ نہیں ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version