ہوم World اسرائیل-حماس جنگ: غزہ پٹی میں تازہ اسرائیلی حملے کے دوران 13 افراد...

اسرائیل-حماس جنگ: غزہ پٹی میں تازہ اسرائیلی حملے کے دوران 13 افراد ہلاک، امریکہ حیران

0


اس درمیان مصر سے ملحق شہر رفح میں غزہ کی نصف آبادی آ گئی ہے۔ مصر نے یہاں کوئی بھی جوابی کارروائی نہ کرنے کی تنبیہ دی ہے۔ کویتی اسپتالوں کے مطابق حملوں میں دو خواتین اور پانچ بچوں سمیت کم از کم 13 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اسرائیل کے 4 مہینوں سے جاری ہوائی اور زمینی حملوں میں فلسطین کے 27000 سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں۔ اسرائیلی حملوں نے بیشتر لوگوں کو ان کے گھروں کو چھوڑنے کے لیے مجبور کر دیا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version