ہوم World اسرائیل میں ایک ہندوستانی کی میزائل حملہ میں موت کے بعد ہندوستانی...

اسرائیل میں ایک ہندوستانی کی میزائل حملہ میں موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانے کا انتباہ جاری

0


تل ابیب: اسرائیل کے مارگیلیوٹ قریب اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ایک ہندوستانی کی موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانے نے منگل (5 مارچ 2024) کو انتباہ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے اس حوالہ سے رہنما ہدایات جاری کی ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر اسرائیل میں تمام ہندوستانی شہریوں، خاص طور پر جو لوگ کام کر رہے ہیں یا شمالی اور جنوبی سرحدی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں، انہیں ملک کے اندر محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کا مشورہ دیا گیا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version