ہوم World اسرائیل میں نووا میوزک فیسٹیول کے مقام پر تقریب

اسرائیل میں نووا میوزک فیسٹیول کے مقام پر تقریب

0



اسرائیل میں غزہ کی سرحد کے قریب سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملوں کا نشانہ بننے والے نووا میوزک فیسٹیول کے مقام پر ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس مقام لگ بھگ 400 افراد ہلاک ہوئے تھے جب کہ متعدد کو یرغمال بنا کر غزہ منتقل کیا گیا تھا۔ پیر کو یہاں جمع ہونے والے اسرائیلیوں نے اپنے پیاروں کی تصاویر اٹھائی ہوئی تھیں جب کہ ان کے لیے دعائیہ تقریب بھی منقعد کی گئی۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version