ہوم World اسرائیل کا دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر فضائی حملہ کمانڈر القدس...

اسرائیل کا دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر فضائی حملہ کمانڈر القدس بریگیڈ جاں بحق

0



دمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع ایرانی قونصل خانے پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں پاسداران انقلاب کی القدس بریگیڈ کے سربراہ محمد رضا زاہدی جاں بحق ہوگئے

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی بمباری سےدمشق کے علاقے المزہ میں واقع ایرانی قونصلیٹ کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی، حملے میں کل 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version