واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کے ایران پر حملے کی اطلاعات پر امریکا نے بھی بیان جاری کردیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق امریکی حکام نے کہاہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل حملہ کیا ہے،اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا،امریکی حکام نے مزید کہا کہ اسرائیل میزائل ایرانی شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر لگا۔