ہوم World افغانستان میں سیلاب کے باعث 33 افراد ہلاک

افغانستان میں سیلاب کے باعث 33 افراد ہلاک

0


اہلکار نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے 600 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ مزید برآں، اچانک سیلاب نے ملک میں 1,950 ایکڑ زرعی اراضی اور 75 کلومیٹر سڑکیں بھی تباہ ہوگئیں ہیں۔ اس کے علاوہ 200 سے زائد مویشی بھی مر چکے ہیں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version