ہوم World اقوام متحدہ حقوق انسانی کونسل میں چین پر لگا سنگین الزام، ایغور...

اقوام متحدہ حقوق انسانی کونسل میں چین پر لگا سنگین الزام، ایغور مسلمانوں کو کیا جا رہا ہراساں!

0


شونیچی فوجیکی نے جانچ کرنے والوں کے لیے سنکیانگ تک رسائی کا بندوبست کرنے کی اپیل کے ساتھ جبراً حراست میں لیے گئے افراد کی رہائی کے ساتھ ساتھ تشدد اور جبری مشقت کے الزامات کی جامع تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے رکن ممالک سے اپیل کی کہ وہ سنکیانگ میں جبری مشقت سے تیار کی جانے والی اشیا کی درآمد پر پابندی کے لیے قانون سازی کریں۔ انہوں نے فیصلہ کن اقدام کی فوری ضرورت پر زور دیا کیونکہ ایغور برادری کے مسلمان نہایت جابرانہ حالات میں زندگی گزارنے پرمجبور ہیں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version