ہوم World امریکا میں طوفان آگیامختلف ریاستوں میں 23 امواتنظام زندگی درہم برہم

امریکا میں طوفان آگیامختلف ریاستوں میں 23 امواتنظام زندگی درہم برہم

0



(24 نیوز)امریکا میں طوفان آگیا،مختلف ریاستوں میں 23 اموات،نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں یہ اموات ہوئیں۔طوفان کے سبب حادثات سے ریاست آرکنساس میں 8، کینٹکی میں 5، اوکلاہاما میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں طوفان سےہلاک افراد کی تعداد 7 ہو گئی ہے جب کہ کولاراڈو میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔

ضرورپڑھیں:قوم کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے،سربراہان پاک افواج کا یوم تکبیر پر پیغام 

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسی سپی اور آرکنساس سے ورجینیا اور جنوبی کیرولائنا تک لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version