ہوم World امریکا نے ایران کی پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگادیں

امریکا نے ایران کی پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگادیں

0



نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا نے ایران کے پیٹرولیم اور پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگا دیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پابندیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پیٹرولیم سیکٹر میں تجارت کرنے والی سولہ کمپنیوں پر پابندی لگا دی اور ایران کو عدم استحکام کیلئے فنڈز پیدا کرنے والے وسائل روکیں گے۔

واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں جب امریکی کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کی گئی ہے اس سے قبل لوہے،اسٹیل، المونیئم اور تانبے کی صنعت کو نشانہ بنایا گیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version