ہوم World امریکا کے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد امریکیوں کی قسمت آزمائی

امریکا کے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد امریکیوں کی قسمت آزمائی

0



(24نیوز) امریکا کے عام انتخابات میں کئی پاکستانی نژاد امریکی بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں، مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے یہ امیدوار کہیں مضبوط تو کہیں کافی کمزور دیکھائی دے رہے ہیں۔

ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس سے سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کی پوزیشن مضبوط بتائی جارہی ہے، مشی گن سے عائشہ فاروقی، نیویارک سے ری پبلکن ٹکٹ پر عامر سلطان امیدوار ہیں، پنسلوینیا سے مریم صبیح ڈیموکریٹ امیدوار، ایران بشیر کانگریس کیلئے واحد پاکستانی امیدوار ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version