ہوم World امریکہ: کیلیفورنیا میں 3 لوگوں کا گولی مار کر بہیمانہ قتل، حملہ...

امریکہ: کیلیفورنیا میں 3 لوگوں کا گولی مار کر بہیمانہ قتل، حملہ آور کو پولیس نے کیا گرفتار

0


گھر میں گھس کر کیے گئے اس قتل عام سے علاقے کے لوگ دہشت میں بتائے جا رہے ہیں۔ فی الحال پولیس نے گولی باری کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ’’ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت تکلیف ہو رہی ہے کہ تین متاثرین کی موت ہو گئی ہے اور کنبہ کے دیگر اراکین مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔‘‘ پولیس نے بتایا کہ عام لوگوں کو اس واقعہ سے متعلق کوئی جانکاری نہیں ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version