ہوم World امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی انتخابات لڑنے پر بضد آئندہ ہفتے کمپین شروع...

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی انتخابات لڑنے پر بضد آئندہ ہفتے کمپین شروع کرنے کا اعلان

0



(24نیوز) پارٹی اراکین  کی جانب سے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کے مطالبات کے باوجود امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی انتخابات لڑنے پر بضد ہیں۔ 

امریکی صدر جوبائیڈن نے آئندہ ہفتے سے صدارتی مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے امریکی اخبار کے مطابق  جو بائیڈن اپنی جماعت کا کنٹرول کھو چکے ہیں،بائیڈن اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان ٹکراؤ شدت اختیار کرسکتا ہے،اب تک 35ڈیموکریٹک اراکین کانگریس بائیڈن سے دستبرداری کا مطالبہ کرچکے ہیں، بائیڈن کی عمر اور دستبرداری کے مطالبات پر ڈیموکریٹ ڈونرز تشویش میں مبتلا ہیں، ڈیموکریٹ ڈونرز نے نائب صدر کاملا ہیرس سے تشویش کا اظہارکردیا،کاملا ہیرس کیلئےڈیموکریٹ ڈونرز کو بائیڈن کی جیت کا یقین دلانا چیلنج بن گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کے بیان پر پی ٹی آئی لیڈرشپ کا موقف بھی سامنے آگیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version