ہوم World امریکی طالبہ کی استاد اور ساتھی کو مار کر خودکشی

امریکی طالبہ کی استاد اور ساتھی کو مار کر خودکشی

0



(24 نیوز)امریکی ریاست وسکونسن میں پندرہ سالہ سکول طالبہ نے ایک استاد اور ساتھی طالب علم کو گولی مارکر خودبھی خودکشی کرلی۔

رپورٹس کے مطابق سکول میں ہونیوالی فائرنگ سے سات فراد زخمی بھی ہوئے۔حملہ آور سکول کی ہی طالبہ تھی،زخمیوں میں دوطلبہ کی حالت تشویشناک ہے ،دوکو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔پولیس نے موقعے سے ہینڈ گن برآمد کرلی۔

امریکی صدر بائیڈن جو نے وسکونسن فائرنگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے،گن کنڑول قوانین کو مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے،یہ ناقابل قبول ہے کہ ہم اپنے بچوں کو گن وائلینس سے بچانے سے قاصر ہیں ۔کانگریس گن وائلینس کے معاملے پر اقدامات اٹھائے۔

اسے بھی پڑھیں:رحمان بابا ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version