ہوم World امریکی ماہر مائیکل کوگلمین نے پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر...

امریکی ماہر مائیکل کوگلمین نے پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبصرہ کر دیا تحریک انصاف کے حوالے سے کیا کہا ؟ جانیے

0



امریکی ماہر مائیکل کوگلمین نے پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبصرہ …

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ کے ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیا ءسے متعلق ماہر مائیکل کوگلمین نے پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے۔کوگلمین نے ایک لیگی حامی کے ساتھ دلچسپ مکالمے میں اتفاق کیا کہ 2018میں بھی پری پول دھاندلی ہوئی تاہم انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )کے ساتھ وہ نہیں ہوا جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے۔مائیکل کوگلمین نے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے فوراً بعد ایک ٹویٹ میں کہاکہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کے استعمال کی اجازت نہیں مل رہی۔ یہ ڈھکی چھپی نہیں، کھلی پری پول دھاندلی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version