ہوم World امریکی وزیرخارجہ کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد...

امریکی وزیرخارجہ کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد  

0



(ویب ڈیسک)امریکہ کی طرف سے دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ 
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ   اس سال عید ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب بہت سے مسلمان گہرے درد کا سامنا کر رہے ہیں،ہمارے خیالات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو جبر یا تنازعات کے اثرات کا سامنا کر رہے ہیں، مسلمانوں کیلئے عید الاضحیٰ ایمان، قربانی، اور ایک بہتر مستقبل کی بحالی کی امید کی یادگار ہے،آج ہم ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لیے مسلم امریکیوں کی قیادت اور پوری دنیا میں بہت ساری مسلم کمیونٹیز کے تعاون کو تسلیم کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چاہت فتح علی خان نے قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے حامی بھر لی، مطالبہ بھی سامنے آ گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version