ہوم World امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ...

امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

0



نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی  اور اسے جیل  بھیج دیا گیا۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا سے نیویارک جانے والے مسافر طیارے کو اڑانے سے قبل شراب کی حد سے تجاوز کرنے والے امریکی پائلٹ کو 10 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا،  63 سالہ لارنس رسل کو گزشتہ برس 16 جون کو ایئر پورٹ پر سیکیورٹی افسران نے چیک کیا تھا، ان کے پاس سے شراب کی 2 بوتلیں برآمد ہوئی تھیں جس میں سے ایک آدھی خالی تھی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سانس کے ٹیسٹ سے انکشاف ہوا کہ امریکی پائلٹ نے قانونی حد سے دوگنا زیادہ شراب پی ہوئی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version