ہوم World امیر کویت شیخ مشعل الاحمد نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا حکم...

امیر کویت شیخ مشعل الاحمد نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا

0



(24نیوز)امیر کویت شیخ مشعل الاحمد نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

 کویت میڈیا کے مطابق کویت کی پارلیمنٹ کو آئین کی خلاف ورزی کرنے پر تحلیل کیا گیا ہے۔کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کے ریمارکس کو امیر کویت کی توہین قرار دیا ۔
کویت میں پہلی بار پارلیمنٹ تحلیل نہیں ہوئی بلکہ اس سے قبل پارلیمنٹ کو امیرِ کویت نے 2022 اور 2023 میں بھی تحلیل کیا تھا یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب کویت میں پارلیمنٹ تحلیل ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 6 آزاد ارکان ن لیگ میں شامل، کون کون شامل؟ نام بھی سامنے آ گئے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version