ہوم World ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ

ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ

0



(24 نیوز )نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز  کی بم کی اطلاع  پر کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ ۔

تفصیلات کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اےآئی 127کی کینیڈا کے اکاالِٹ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اطلاعات ہیں ،طیارے اور مسافروں کی دوبارہ اسکیننگ جاری ہے ،مکمل اسکیننگ کے بعد طیارے کو کلیئرنس دی جائےگی ،بم کی دھمکی آن لائن دی گئی جس کے بعد حفاظی تدابیر اختیارکرتے ہوئے جہاز کو کینیڈا کے ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرائی گئی ہے ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version