ہوم World ایرانی صدر نے روسی صدر کی دورے کی دعوت قبول کر لی

ایرانی صدر نے روسی صدر کی دورے کی دعوت قبول کر لی

0



اشک آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے صدر نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ماسکو دورے کی دعوت قبول کر لی۔

روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی ملاقات ترکمانستان میں کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔اس موقع پر دونوں ممالک کے ہم منصبوں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

روسی صدر نے اپنے ایرانی ہم منصب کو ماسکو دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version