امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کی نائب صدر کملا ہیرس سے ہوگا۔