ہوم World ایران اسرائیل جنگ ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمت بری طرح گر گئیں

ایران اسرائیل جنگ ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمت بری طرح گر گئیں

0



(24 نیوز) ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں کرپٹو مارکیٹ بری طرح متاثر ہوئی۔

بٹ کوائن کی قدر 2 فیصد کمی کے ساتھ 64 ہزار ڈالر سے کم ہو کر 62 ہزار ڈالر پر آگئی، ایتھریم 4 فیصد تک گر کر 2600 ڈالر سے نیچے 2500 ڈالر پر پہنچ گئی.

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں مہنگائی 4 سال کی کم ترین سطح اور اوسط شرح سنگل ڈیجٹ میں آگئی

دوسری جانب ماہرین کے مطابق خطے میں جاری سیاسی عدم استحکام اور عالمی سرمایہ کاروں کی تشویش کے باعث کرپٹو کرنسی کی قیمتوں میں یہ گراوٹ سامنے آئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version