ہوم World ایران کے حملے کا خدشہ کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈ اسرائیل پہنچ گئے

ایران کے حملے کا خدشہ کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈ اسرائیل پہنچ گئے

0



تل ابیب (ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے خدشے پر امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا اسرائیل پہنچ گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جنرل مائیکل ایرک کوریلا اسرائیل کے دورے کے موقع پر اسرائیلی وزیرِ دفاع اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے۔

دوسری جانب ایران کی جانب سے حملے کے خدشے پر امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی،  امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو تل ابیب اور یروشلم سے باہر ذاتی سفر سے تا حکمِ ثانی روک دیا گیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version