ہوم World ایران کے عراق اور شام پر حملے؛ کیا مشرقی وسطیٰ میں تنازع...

ایران کے عراق اور شام پر حملے؛ کیا مشرقی وسطیٰ میں تنازع شدت اختیار کر رہا ہے؟

0



ایران نے حال ہی میں شام اور عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر ڈرونز اور بیلسٹک حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کیا ایرانی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں تنازع شدت اختیار کر سکتا ہے۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version