ہوم World بشارالاسد کی اہلیہ نے طلاق کیلئے درخواست دائر کردی

بشارالاسد کی اہلیہ نے طلاق کیلئے درخواست دائر کردی

0



(24 نیوز)ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ معزول شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد نے شوہر سے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔

اسماالاسد شوہر سے طلاق لے کر برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیں وہ ماسکو میں خوش نہیں، انگلینڈ میں قانونی فرم سے رابطہ کیا ہےدو ہفتے قبل شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔

عالمی میڈیا کے مطابق بشار الاسد  سے خوش نہیں تھیں اور شام میں اقتدار ختم ہونے کے بعد دونوں میں تعلقات خراب ہونا شروع ہوگئے تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version