ہوم World بھارتی دارالحکومت میں کئی سالوں کا گرم ترین دن ہیٹ ویو سے...

بھارتی دارالحکومت میں کئی سالوں کا گرم ترین دن ہیٹ ویو سے 5 اموات

0



نئی دلی (ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو سے 5 افرادہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دلی ان دنوں شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور  3 دنوں میں ہیٹ ویو کے باعث 5 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔ 

جیو نیوز کے مطابق  گزشتہ روز دلی میں گرمی کی شدت51 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی گئی جو 6 سالوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔دوسری جانب شدید گرمی کے باعث نئی دلی شہر  میں پانی کی بھی قلت ہوگئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version