ہوم World بھارت کا جھوٹ بے نقاب امریکی صحافی نے قلعی کھول دی

بھارت کا جھوٹ بے نقاب امریکی صحافی نے قلعی کھول دی

0



( احمد منصور )پلوامہ ڈرامے پر بھارت کا جھوٹ  ایک بار پھر بے نقاب  ہوگیا,امریکی صحافی کرسٹن فیئر نےبھی بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی.
تفصیلات کے  مطابق  امریکی صحافی کرسٹن فیئر نے بھارتی  پلومہ ڈرامے کے جھوٹ  پر سے پردا اٹھا دیا،امریکی صحافی  کرسٹن فئیر کا کہنا ہے کہ میں 100 فیصد کہہ سکتی ہوں کہ کوئی F-16 طیارے تباہ نہیں کیے گئے، انہوں نے کہا کہ میں کہتی ہوں کہ کاش آپ نے   ایف -16 طیارےمار گرائیں ہوتے ۔

 نیویارک ٹائمز کے  مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فضائیہ کے پائلٹ نے جلد بازی میں اپنا ہی طیارہ گرا دیا۔
دوسری جانب بھارت کے اپنے دفاعی ماہرین نے بھارتی فضائیہ کا جھوٹا اور من گھڑت دعویٰ مسترد کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی فوجی نے خود کو آگ لگا لی
ایکس بھارتی جنرل سید عطا حسنین  کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے ہمیں انفارمیشن آپریشنز چلانے کا طریقہ سکھایا ہے تو وہ پاکستان کا آئی ایس پی آر ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version