ہوم World تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ ہلاکتیں

تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلہ ہلاکتیں

0



تبت، کھٹمنڈو(ڈیلی پاکستان آن لائن) تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلے کے باعث 37 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری تھا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں ، زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ زلزلے بعد ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version