ہوم World جنوبی لبنان میں اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کا...

جنوبی لبنان میں اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کا فوجی افسر ہلاک

0


08 اکتوبر 2023 کو لبنان-اسرائیل سرحد پر اس وقت کشیدگی بڑھ گئی تھی جب حزب اللہ نے اسرائیل پر حماس کے حملے کے ساتھ یکجہتی کے اظہار میں اسرائیل کی طرف راکٹ فائر کئے تھے۔ اس کے بعد اسرائیل نے جنوب مشرقی لبنان کی طرف بھاری توپ خانے سے جوابی فائرنگ کی۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version