ہوم World جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

0



جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

سیول (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔

جیو نیوز کے مطابق  جنوبی کوریا میں امریکی فضائیہ کے یونٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے کو سمندر کے اوپر ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد وہ گر کر تباہ ہوگیا۔امریکی فضائیہ کے مطابق طیارے سے ایجیکٹ کرنے والے پائلٹ کو با حفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی کوریا میں ایک ماہ میں امریکی ایف 16 طیارہ گرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version