ہوم World جنگ کا خطرہ ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیں

جنگ کا خطرہ ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیں

0



ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے اپنے شہریوں کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا  ہے کہ روسی شہریوں کو سختی سے مشورہ دیتے ہیں کہ وہ مشرق وسطی کے علاقوں خاص طور پر اسرائیل۔ لبنان اور فلسطینی علاقوں کا سفر کرنے سے باز رہیں۔اس سے قبل جرمنی کی ائیرلائنز کمپنی نے بھی  ایران کی پروازیں معطل کی تھیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version