ہوم World رمضان کے آغاز پر بھی غزہ میں جنگ بندی نہ ہو سکی،...

رمضان کے آغاز پر بھی غزہ میں جنگ بندی نہ ہو سکی، فلسطینیوں کے لیے راحت کی امیدیں دم توڑ گئیں

0


رفح میں غزہ کے بےگھر فلسطینیوں نے چند روز قبل اسرائیلی بمباری سے تباہ ہوئی مسجد میں پہلے روزے کے موقع پر نماز ادا کی ہے۔ فلسطینیوں کو یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ سحر و افطار کیسے کریں گے کہ ان کے کھانے کے لیے کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ اس کے باوجود فلسطینیوں نے رمضان کا استقبال کرنے کے لیے پناہ گزین کیمپوں کو سجایا ہے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری گھناؤنے جرم کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version