ہوم World سابق وزیراعظم کو ایک سال قید کی سزاسنادی گئی

سابق وزیراعظم کو ایک سال قید کی سزاسنادی گئی

0



(ویب ڈیسک)فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینیمارما کو انصاف کی راہ میں خلل ڈالنے پر ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہائیکورٹ نے انہیں بطور وزیراعظم سینئر پولیس افسر کو تحقیقات سے روکنے پر رواں ماہ قصوروار قرار دیا تھا۔سابق فوجی سربراہ بینیمارما 2006 کی بغاوت میں اقتدار میں آئے تھے۔سابق فوجی سربراہ بینیمارما 2014 اور 2018 کے انتخابات میں وزیراعظم بنے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: گڈ بائے مہنگائی؛ روٹی 12 اور نان 17 روپے کا ہو گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version