Saturday, December 28, 2024
ہومWorldسری لنکا: مالیاتی گھوٹالہ کے الزام میں 60 ہندوستانی گرفتار، چھاپہ ماری...

سری لنکا: مالیاتی گھوٹالہ کے الزام میں 60 ہندوستانی گرفتار، چھاپہ ماری کے دوران 135 موبائل ضبط


میڈیا رپورٹس کے مطابق کارروائی کے دوران مشتبہ افراد کے دبئی اور افغانستان میں بین الاقوامی روابط سامنے آئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرین میں صرف مقامی ہی نہیں بلکہ بیرون ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ ایسا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گرفتار افراد مالیاتی دھوکہ دہی، غیر قانونی سٹہ بازی اور جوئے کی مختلف سرگرمیوں شامل تھے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں