ہوم World سری لنکا: مالیاتی گھوٹالہ کے الزام میں 60 ہندوستانی گرفتار، چھاپہ ماری...

سری لنکا: مالیاتی گھوٹالہ کے الزام میں 60 ہندوستانی گرفتار، چھاپہ ماری کے دوران 135 موبائل ضبط

0


میڈیا رپورٹس کے مطابق کارروائی کے دوران مشتبہ افراد کے دبئی اور افغانستان میں بین الاقوامی روابط سامنے آئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرین میں صرف مقامی ہی نہیں بلکہ بیرون ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ ایسا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گرفتار افراد مالیاتی دھوکہ دہی، غیر قانونی سٹہ بازی اور جوئے کی مختلف سرگرمیوں شامل تھے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version