ہوم World سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

0



(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔ 

ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔ 

مزید پڑھیں:  کراچی: ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 شدید زخمی 

سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version