ہوم World سعودی قیادت کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

سعودی قیادت کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

0



ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم آزادی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
 سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے صدر آصف علی زرداری کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے پاکستانی حکومت، عوام اور ملک کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کے لیے مزید ترقی و کامرانی اور خیر و بھلائی کی امید ظاہر کی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version