ہوم World سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک

سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک

0



(ویب ڈیسک)افغانستان میں سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی اہلکار نے بتایاکہ افغانستان کے صوبہ فاریاب میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات و ثقافت، مولوی شمس الدین محمدی نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے شہر میمانہ شہر میں ایک گاڑی سڑک سے ہٹ کر ایک رہائشی مکان کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو بجٹ میں خوشخبری سنا دی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version