واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ شام کے سیاسی عمل کی منتقلی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
انٹونی بلنکن کا کہناتھا کہ چاہتے ہیں شام دوبارہ دہشتگردوں کی آماجگاہ نہ بنے،شام کو پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ نہیں بننا چاہئے۔